Yoga in the context of Islam, Mufti Mohammed Fayyaz Qasmi,
ماہنامہ دارالعلوم ، شمارہ7-8 ، جلد: 99 ، رمضان – شوال 1436 ہجری مطابق جولائی -اگست 2015ء
یوگا اسلامی تناظر میں از: مفتی محمد فیاض قاسمی، رہوا، رامپور، وارث نگر، سمستی پور
یوگا کی حقیقت:
یوگا سنسکرت لفظ ”یوج“ سے نکلا ہے، جس کے معنی شامل ہونے اور متحد ہونے کے ہیں۔ یوگا کے معنی ذہنی گہری سوچ کے ذریعہ وحدت کائنات کے پُر اسرار رازوں تک پہنچنا ہے۔ (اسریٰ نعمانی یوگی تربیت یافتہ ہندوستانی نژاد مسلم صحافی) یوگا کی تقریباً 185ورزش کی ترکیبیں ہیں۔ یوگا کرنے والے شخص کو یوگی کہا جاتا ہے۔
ہندووٴں کی مقدس کتابوں ویدوں اور بھگوت گیتا میں یوگا کی تعلیمات ملتی ہیں۔ یوگا کو ہندووٴں کے مذہبی پیشوا، رشی منی، سادھو سنت اپنے مٹھوں میں ہندومذہبی عقیدہ کے مطابق اپنے چیلوں کے ساتھ بطور فرض کے روزانہ انجام دیتے ہیں۔ بھگوت گیتا کا چھٹا باب فلسفہ یوگا کے لیے خاص ہے، جس میں شری کرشنا نے ارجن کو یوگا کے سلسلہ میں تفصیل سے سمجھایا اور کہا کہ یوگا درد وتکلیف سے چھٹکارا دلاتا ہے اور یوگا کی مشق کرنے والا یوگی روحانیت الٰہی کی نعمت سے نفس کا اطمینان پالیتا ہے۔ ارجن نے شری کرشنا سے پوچھا ”تم نے یوگا کے متعلق بتایا، روح کے متعلق بتایا؛ لیکن انسان کی عقل ہمیشہ بے چین اور مضطرب رہتی ہے۔ عقل مضبوط، ضدی اور پُر مقصد ہوتی ہے، اس کو ہوا کی طرح خارج نہیں کیا سکتا ہے۔“ کرشنا نے جواب دیا یقینا عقل مضطرب ہوتی ہے اور اس پر گرفت مشکل ہے، لیکن اس کی تربیت ابھیاسا (Abhyasa) کے ذریعہ کی جاسکتی ہے اور خواہشات اور ورگیا (Vargaya) سے چھٹکارا مل سکتا ہے۔ (لائٹ آف یوگا صفحہ ۲۰) مزید تفصیلات کیلئے یہاں پر کلک کریں
Sep 11 2015
Yoga Islami Tanazur Mein

Read Online
Download as PDF
Kind request you to spread this message to all the Muslims.
“Stay away from Yoga, say NO to Yoga”
Related posts:
By silsilaekamaliya • Islamic Art of Living, Yoga is Shirk • Tags: Can a muslim practice yoga?, can we do yoga, Is Yoga against Islam, is yoga allowed in islam, Is yoga and surya namaskar against Islam?, Is yoga haram?, Islam and Yoga, The Islamic Ruling on Yoga, yoga in islam, Yoga In Islam: Whether It Is Allowed?, Yoga is attack on Islamic Beliefs, Yoga is Shirk, Yoga Islami Tanazur Mein