Ya Raheem

Ya Raheem

اسم: رَحِیْمٌ

معنی نہایت مہربان (مؤمنوں کیلئے) مولانا عبدالماجدؒ نے اپنی تفسیر میں اس تحریر کو نقل فرمایا ہے اَلرَّحْمٰن رحمن الدنیا والرحیم رحیم الآخرۃ اور قرآن کریم میں ہے کَانَ بِالْمُؤمِنِیْنَ رَحِیْماً

Ya Raheem
Ya Raheem

اعداد 258۔

یا رحیم 269

اثر

تمام مؤمنین اور مؤمنات پر اسی اسم کے جلوے ہیں اللہ تعالٰی کی اس صفت مبارکہ سے استفادہ بغیر ایمان لائے نہیں ہوتا ہے اللہ تعالیٰ کورحیم اور خود کو مستحق رحمت سمجھنا یافت ہے اور اہل ایمان کو مستحق رحمت جاننا اور پانا شہود ہے ۔

علاج

ہر نماز کے بعد یا رحیم دوسو انہتر ( 269 ) مرتبہ پڑھنا آفتوں سے محفوظ رکھتا ہے اور مخلوقات کواللہ عزو جل ذاکر پرمہربان کردیتے ہیں ۔

English Translation Click Here