Taubah – Khutbat e Kamaliya – Sufi Kamal Sahab

Taubah - Khutbat e Kamaliya
Taubah – Khutbat e Kamaliya

Taubah – Khutbat e Kamaliya

Lecture by Grand Sufi of Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhum.

توبہ – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۱۴

 

مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم

 

بے شک اللہ تعا لی تو بہ قبو ل کر تے ہیں اس شخص کی جو جہا لت سے نا دا نی سے نا وا قفیت سے یا انجا نے پن میں یا کسی اور وجہ سے کچھ غلطی کر جاتے ہیں کو ئی غلطی ہو جا تی ہے پھر وہ جلد ہی تو بہ کر لیتے ہیں تو اللہ تعا لی ان کی تو بہ قبو ل فر مالیتے ہیں اللہ بڑے بخشنے والے مہر بان ہیں فر ما یا (ولیسۃ التو بۃ للذین یعملو ن السیّا ت حتیٰ اذا حضر احد ھم المو ت قا ل انی تبت الاٰن وللذین یمو تو ن وھم کفار اولٰئک اعتد نالھم عذا باً الیماً) کہ تو بہ اس شخص کی قبو ل نہیں ہو تی کہ جو کفر کی حا لت پر ہو گنا ہ پر گناہ کئے جا رہا ہے جب مو ت کا وقت با لکل قر یب آگیا صور تِ حا ل یہ ہے کہ غیب کے نقشے نظر آنے لگے اور حا لت کفر پر جو مر نے والے لو گ ہیں بے ایما نی کی حا لت پر مر نے والے لو گ تو حید سے ہٹے ہو ئے لو گ شر ک کی حا لت پر مر نے والے جو لو گ ہیں ایسے لو گو ں کے لئے در د نا ک عذاب ہے تو بہ آدمی کر لیتا ہے قبو ل ہو جا تی ہے معا فی مل سکتی ہے اور اگر تو بہ نہیں کی ہے تو پھر مسئلہ نا زک ہو جا تا ہے اس لئے استغفا ر کر تے رہیں۔
Click here to Read full Lecture

 

 

Taubah, Tauba, Tawbah, Tawba, توبہ, Sufi Kamal sahab,