1. لباس وپوشاک ،کھانا ،پینا،تجارت و ملازمت حلا ل ہو حرام نہ ہو (حرام کھانے والے کی دعاء قبول نہیں ہوتی)
2. اخلاص وتوجہ کے ساتھ دعاء کرنا،دل کی غفلت نہ ہو (غافل دل کی دعاء قبول نہیں ہوتی)
3. اول وآخرحمدوثناء اور درود شریف کا اہتمام کرنا (ان کے بغیر دعاء ناقص رہتی ہے)
4. عجزوانکسار،تواضع و مسکنت ،رغبت وشوق ،الحاح واصرار ،عزم ویقین اور باادب ہو کر دعاء کرنا (تکبراور بے ادبی کے ساتھ دعاء قبول نہیں ہوتی)
5. ہرجائز حاجت کی دعاء کرناخواہ چھوٹی ہو یابڑی(ناجائز دعاء قبول نہیں ہوتی)
6. ماثورومنقول دعائوں کا اہتمام کرنا (ایسا انتخاب جلد قبولیت کا سبب ہوتا ہے)
7. اپنی ذات ،والدین ،اساتذہ ،مشایخ واکابر اور تمام امت مسلمہ کے لئے عمومی دعاء کرنا۔
8. دعاء کی قبولیت کا یقین رکھنا (قبولیت کی تین صورتیں منقول ہیں)
9. وقفہ وقفہ سے ’’آمین یارب العالمین‘‘ کہتے رہنا۔
10. ہاتھ اٹھاکر دعاء کی ہو تو اختتام پر دونوں ہاتھ چہرے پر پھیرنا۔
11. تمام گناہوں سے توبہ کرنا۔
12. قبولیت دعاء پر اللہ تعالیٰ کا شکر اداکرنا۔
13. اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کے توسط سے دعاء کرنا۔
14. امربالمعروف ونہی عن المنکر کا اہتمام کرنا۔
15. خوشی اور غمی راحت وتکلیف دونوں حالتوں میںکثرتِ دعاء کایکساں اہتمام کرنا۔
قبولیت دعاء کے احوال واوقات
1. قرآن کریم کی تلاوت کے وقت خصوصاًختم کرنے کے بعد
2. ماہ رمضان میں خصوصاً افطار کے وقت ۔
3. بیت اللہ کی زیارت کے وقت ۔
4. اذان اور اقامت کے درمیان۔
5. فرض نماز کے بعد۔
6. لیلۃ القدر۔
7. زمزم پینے کے وقت۔
8. روزہ افطارکرتے وقت۔
9. عرفات میں۹ ذی الحجہ کے دن ۔
10. امام جب ولاالضآلّین کہے۔
11. میدان جنگ میں ۔
12. سجدۂ نماز میں۔
13. رات کا آخری حصہ اس وقت رحمت الٰہیہ متوجہ ہوتی ہے ،بوقت سحر توجہ بڑھ جاتی ہے۔
14. جمعہ کی رات اور جمعہ کا دن خصوصاً خطبے کے لئے امام کے منبر پر بیٹھنے کے بعد نماز سے فارغ ہونے تک اور بعد از عصرتا مغرب۔
قبولیت دعاء کے مقامات
1. بیت اللہ شریف کے اندر۔ (مسلم)
2. زمزم کے کنویں کے پاس۔ (دارقطنی)
3. صفاومروہ کی پہاڑی پر۔
4. ’’مسعی‘‘ جہاں سعی کی جاتی ہے۔
5. مقام ابراہیم کے پاس۔
6. عرفات میں۔
7. مشعرالحرام مزدلفہ ۔ (قرآن)
8. ’’ملتزم ‘‘ جو رکن یمانی اور مقام ابراہیم کے درمیان ہے۔ (طبرانی)
Jun 10 2015
Maqbool Dua
Maqbool Dua
مقبول دعا
قبول دعاء کے شرائط وآداب

By silsilaekamaliya • DUA • Tags: Maqbool Dua, maqbool duain, مقبول دعا