Lecture by Sufi e Azam Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhum.
فضائلِ صدقات – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۱۸
صوفی ِاعظم مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
محترم بزرگو عزیز سا تھیو :
اللہ رب العزت نے اپنے مبارک کلام میں رات اور دن کی اور مر د اور عورت کی اور اپنی تجلیاتِگو نہ گو ں کی قسم کھاکر فرما تے ہیں بلا شبہ تمہاری کو ششیں مختلف ہیں تمہاری جو کو ششیں ہیں الگ الگ مختلف انداز اور مختلف حیثیتو ں کی ہیں خا ص طو ر پر دو طرح کے لو گو ں کا تذکرہ فر ما یا ایک وہ جو بر محل اللہ کے راستہ میں خر چ کر نا جا نتے ہیں اور دو سرے ان لو گو ں کا تذکرہ کیا جو برمحل صر ف کرنا نہیں جا نتے ان لو گو ں کے لئے حق تعالی کی طر ف سے کس طرح کا عتا ب نا زل ہو نے والا ہےاگر چہ تر جمہ اور تفسیر اور اس کے مفہو مِ وسیع کے اعتبار سے یہ مضمو ن بڑا طو لا نی ہے بڑا لمبا ہے اور کئی جمعہ میں اس کو عر ض کیا جا سکتا ہے لیکن چونکہ انسا نو ں کی کو ششیں با لخصو ص مسلما نو ں کی کو ششیں اور اعمال مختلف اند از کی ہیں مثلاً کسی کی دلچسپی نمازو ں سے زیادہ ہو تی ہے اورکسی کا ذو ق تلا وت سے زیادہ ہو تا ہے اور کسی کے دل و دما غ پر ذکر کی کیفیت زیادہ رہتی ہے وہ ذکر و اذکا ر میں لگا رہتا ہے اور کسی آدمی کو سماجی خدمتو ں سے وابستگی رہتی ہے وہ لو گو ں کی خد مت میں اور حقو ق العبا دکے ادا کر نے میں اپنے جز بات پیش کر تا رہتا ہے کو ئی امیر ہو تا ہے کوئی غریب ہو تا ہے کو ئی سخی ہو تا ہے کو ئی بخیل ہو تا ہے مختلف اندا ز کے لو گ مختلف نہج سے اعمال میں ا س دنیا میں چل رہے ہو تے ہیں لیکن خاص طو ر پر اس سو رتِ کر یمہ میں دو طر ح کے لو گو ں کا تذکرہ ہےخلا صہ کے طو ر پر عر ض کر رہا ہو ں ۔ Click here to Read full Lecture
Fazail e Sadaqat, Khutbat e Kamaliya, Khutbat e Kamalia, فضائلِ صدقات, Fazail-e-Sadaqat, Fazail E Sadaqat urdu, Fazail E Sadaqat hindi, Fazail-e-Sadaqat URDU ONLY,
Lecture by Grand Sufi Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhu.
سورۃ فاطر – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۱۷
صوفی ِاعظم مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
محتر م بز رگو اور عز یز بھا ئیو اور بہنو ، با ئیسو یں پا رے کے رکو ع نمبر ۱۳ کی سور ہ فا طر کی تین آیات پڑھی گئی ہیں اس میں بہت سا دہ پیرا ئے میں اللہ تعالی نے ایک خصو صی حکم عطا ء فر ما یا اور پو رے عا لم انسا نی کو اللہ پا ک نے مخا طب بنا یا یاا یھا النا س اے لو گو اس قسم کے کلمات یا الفا ظِ قرآنی جب آپ کے گو ش و گز ار کئے جا تے ہیں تو خا ص طور پر خصو صی منشا ء ہو تا ہے قر آن مجید کااور مفسر ین کرام تفا سیر کی رو شنی میں اس کو سمجھا تے ہیں اور آیات کی و روایا ت کی رو شنی میں بتلا تے ہیں اللہ تعالی نے قر آن مجید میں کہیں پر یا ایھا الذین اٰمنو کہ کر خطا ب فر مایا اور کہیں پر خا ص کفا ر کو خطا بی شکل میں یا ایھا لکا فر و ن کہ کر عتا ب ہو ا عام طو رپر احکام اہلِ ایمان کو دیئے جا تے ہیں اسی لئے یا ایھا الذین أٰ منو کہکر با الخصو ص صاحب ایمان انسا نو ں کو مختلف نصیحتو ں اور احکام پر مشتمل قر آن مجید میں آیات کے ذریعہ سے جگہ جگہ خطا ب فر ما یا گیا لیکن کہیں کہیں یا ایھا النا س کہکر مخا طبت ہو تی ہے اس کا تر جمہ ہے اے لو گو اس میں خا ص طو ر پر اللہ کا منشا ء یہ ہوتا ہے جیسا کہ مفسر ین سمجھا تے ہیں کہ اللہ تعا لی کسی شخصِ خا ص کو یہ بات بتا نا نہیں چاہ رہے ہیں کسی فر دِ خا ص کو یا کسی گر و ہِ خا ص کو کسی طبقۂ خاص کو کسی سمتِ خا ص میں رہنے والے کو چہا ر دانگِ عا لم میں کسی خا ص سمت میں مقا م میں جہت میں مو قع میں کا لو ں گورو ں کی تقسم کے اعتبا ر سے یا ما ننے والے نہیں ما ننے والے ان تقسیمو ں کے اعتبا رسے تخصیص کر کے اللہ نے حکم نہیں دیا بلکہ Click here to Read full Lecture
Khutbat e Kamaliya, Khutbat e Kamalia, Surah Fatir, Surah Fatir [35], 035 Surah Fatir, Surah Fatir – Translation in Urdu, Surah e Al-Fatir, Translation of Surah Al-Fatir or Al-Mala’ikah, Quran – Surah Fatir, Fatir, Surah Al-Fatir, Chapter 35
Lecture by Grand Sufi Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhu.
سورۃ التین – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۱۶
مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
محتر م بز رگو عزیز سا تھیو ،قر آن مجید کے تیسو یں پا رے کا بیسو ا ں رکو ع پڑھا گیااس سو رت کو سو ر ۃ التین کہتے ہیں ایک لفظ پہلی آیت کا اسی طر ح آیا ہے آٹھ آیتو ں پر مشتمل ہجر ت سے پہلے نا زل ہو نے و الی مکی سو ر تو ں میں سے ایک ہے اس سو رہ میں اللہ نے آیا ت تو بڑی مختصر مختصر رکھی ہیں لیکن معا نی و مفا ہیم اور مقتضیا ت کے لحا ظ سے انسا ن کے انتہا ئی کما لا ت کی نشا ند ہی کی گئی اور کا ئنا ت کے ان انعا ما ت کو سا منے رکھکر اور خو د انسا ن کے خو بیو ں اور اس کی زند گی کے انقلا با ت کو سا منے رکھکر اللہ تعا لی نے آخر ت اور قیا مت کے قا ئم کئے جا نے کے با رے میں اللہ نے دلیل عطا ء فر ما ئی ہے یہی مضمو ن اس پو رے سو رہ میں اور ان آیا ت میں مو جو د ہے اسی کی تشر یح اور اسی کی و ضا حت آج کی ہما ری تقر یر کا اور اس اردو خطبہ کا مضمو ن اور خلا صہ ہے اللہ تعا لی نے اس سو رہ مبا رکہ میں چا ر چیز و ں کی قسمیں کھا ئی ہیں انجیر ، زیتو ن ، اور طو ر سینین،اورامن و الے شہر، کی قسم اللہ نے کھا ئی ہے ۔
قسم جو کھا ئی جا تی ہے وہ کسی کلا م کو مؤ کد کر نے اور کسی شبہ کو ختم کر نے یا کسی کا م کی انتہا ئی قو ت کو بتا نا مقصو د ہو تا ہے تو اس مو قعہ پر فطر تِ انسا نی کو ملحو ظ رکھکر اللہ تعا لی نے قسم کھا ئی ہے حا لا نکہ اللہ تعا لی کا مبا رک کلا م انہیں قسم کھا نے کی چند ا ں ضر و ر ت نہیں لیکن ان کی انتہا ئی حکمت و مشیت اور انہو ں نے فطر ت انسا نی کو ملحو ظ رکھکر اپنے مبا ر ک کلا م کو قسم کے ذریعہ سے شر و ع فر ما یا Click here to Read full Lecture
Surah At Tin, سورۃ التین,Surah At-Tin [95], Transliteration of Surah At-Tin, Surah At-Tin, Surah At-Tin ( 95 ) Translated, SURAH AT TIN, At-Tin, Surah Tin, Chapter 95, Transliteration – Surah At-Tin ( The Fig ), Surah At-Tin – Translation in Urdu, What is the tafsir (interpretation) of Surah At-Tin?, Tafseer Surah at-Tin, 4 Lessons from Surat At-Tin, At-Tin Surah The Fig (Qur’an: Surat-95-At-Tin), Surah At-Tin with Urdu Translation
Lecture by Grand Sufi Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhu.
نماز کی اہمیت – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۱۵
مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
محتر م بز رگو اور عزیز سا تھیو قر آن مجید کی سور ہ طہ کی ایک دوآیا ت پڑھی گئیں جس میں اللہ پا ک نے نما ز قائم کر نے کا حکم فر ما یا ہے اسی طرح حضرت ابو ہر یرہ رضی اللہ تعا لی عنہ کی ایک روا یت نقل کی گئی جس کو حا فظ ابن حجر عسقلا نی ؒ نے اپنی کتا ب میں بہت مخصو ص پیر ائے میں اس حدیث کو نقل کیا ہے جس کے شر و ع کا اور آخر کا حصہ پڑھا گیا ان آیا ت سے اور حضور ﷺ کے اس ار شا د مبا رک سے احکام اسلام میں سے ایک اہم تر ین رکن نماز کے تعلق سے کچھ مختصر سی با ت ہم آپ سے آج ذکر کر یں گے یو ں توآیا ت بیسیو ں نہیں سیکڑو ں ہیں اور احا دیث مبارکہ کا ایک بہت بڑا ذخیرہ جو بہت تفصیلا ت کے سا تھ نما ز کے احکا م پر مشتمل بھی ہے اور تفصیلا ت کا بڑا ذخیرہ پا یا جا تا ہے حد یثو ں میں اس میں سے ہم نے ایک حد یث کا انتخا ب کیا ہے قر آن مجید کے اندر اللہ نے بہت سے احکا م دیئے ہیں ان میں بہت سے وہ ہیں جو فر ض کا در جہ رکھتے ہیں اور بہت سے احکا م جو در جا ت کے اعتبا ر سے مفسر ین ومحد ثین و فقہا ء امت نے اس کی در جہ بندی کی ہے لیکن یہ با ت ایسی ہے جس سے کو ئی نا واقف نہیں ہے کہ نما ز اسلام کے مہما تی ار کا ن میں سے ہے حضور اکرم ﷺ کا ار شا د ہے
(لا سھم فی الا سلام من لا صلو ۃ لہ ولا صلو ۃ لمن لا وضوء لہ ) Click here to Read full Lecture
Namaz ki Ahmiyat, Namaz ki Ahmiyat or Fazilat, Khutbat e Kamalia, Khutbat e Kamaliya, Khutbate Kamaaliya, Namaz Ki Ahmiyat Aur Fazilat, Namaz Ki Ahmiyat ( Complete Lecture), Namaz Urdu Essay Namaz Ki Ahmiyat,
مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
عزیز ساتھیو ۔ چند اہم عنو انا ت لو گو ں کے زیرِ ذہن رہتے ہیں کسی کے ذہن میں روزوں کے مسائل رہتے ہیں کو ئی تر اویح کے مسائل پر غو ر و فکر کر تا رہتا ہے اور کسی کو قدر کے مسا ئل کی تلاش رہتی ہے لیکن عمو می طو ر پر سا تھیو ں کا رجحا ن یہ رہتا ہے کہ زکو ٰۃ کے مسا ئل سامنے آنے چا ہیے آج ہم آپ حضر ات کی خدمت میں سادہ سا دہ سو ا ل و جو اب کی شکل میں چند با تیں بتا ئیں گے غو ر فرما ئیں Read More
zakat questionnaire, zakat questions, zakat questions answers urdu, zaqat in urdu, zakat in urdu language, zakat in quran and hadith in urdu, zakat ki fazilat in urdu, zakat definition, zakat calculator, zakat in quran, khutbat-e-kamalia
Mufassir e Quran Grand Sufi Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab, Son and Successor of Sultan ul Aarifeen Hazrath Shah Sufi Ghulam Mohammed Sahab R.A
Nov 2 2016
Fazail e Sadaqat – Khutbat e Kamaliya
Fazail e Sadaqat – Khutbat e Kamaliya
Lecture by Sufi e Azam Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhum.
فضائلِ صدقات – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۱۸
صوفی ِاعظم مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
اللہ رب العزت نے اپنے مبارک کلام میں رات اور دن کی اور مر د اور عورت کی اور اپنی تجلیاتِگو نہ گو ں کی قسم کھاکر فرما تے ہیں بلا شبہ تمہاری کو ششیں مختلف ہیں تمہاری جو کو ششیں ہیں الگ الگ مختلف انداز اور مختلف حیثیتو ں کی ہیں خا ص طو ر پر دو طرح کے لو گو ں کا تذکرہ فر ما یا ایک وہ جو بر محل اللہ کے راستہ میں خر چ کر نا جا نتے ہیں اور دو سرے ان لو گو ں کا تذکرہ کیا جو برمحل صر ف کرنا نہیں جا نتے ان لو گو ں کے لئے حق تعالی کی طر ف سے کس طرح کا عتا ب نا زل ہو نے والا ہےاگر چہ تر جمہ اور تفسیر اور اس کے مفہو مِ وسیع کے اعتبار سے یہ مضمو ن بڑا طو لا نی ہے بڑا لمبا ہے اور کئی جمعہ میں اس کو عر ض کیا جا سکتا ہے لیکن چونکہ انسا نو ں کی کو ششیں با لخصو ص مسلما نو ں کی کو ششیں اور اعمال مختلف اند از کی ہیں مثلاً کسی کی دلچسپی نمازو ں سے زیادہ ہو تی ہے اورکسی کا ذو ق تلا وت سے زیادہ ہو تا ہے اور کسی کے دل و دما غ پر ذکر کی کیفیت زیادہ رہتی ہے وہ ذکر و اذکا ر میں لگا رہتا ہے اور کسی آدمی کو سماجی خدمتو ں سے وابستگی رہتی ہے وہ لو گو ں کی خد مت میں اور حقو ق العبا دکے ادا کر نے میں اپنے جز بات پیش کر تا رہتا ہے کو ئی امیر ہو تا ہے کوئی غریب ہو تا ہے کو ئی سخی ہو تا ہے کو ئی بخیل ہو تا ہے مختلف اندا ز کے لو گ مختلف نہج سے اعمال میں ا س دنیا میں چل رہے ہو تے ہیں لیکن خاص طو ر پر اس سو رتِ کر یمہ میں دو طر ح کے لو گو ں کا تذکرہ ہےخلا صہ کے طو ر پر عر ض کر رہا ہو ں ۔
Click here to Read full Lecture
Fazail e Sadaqat, Khutbat e Kamaliya, Khutbat e Kamalia, فضائلِ صدقات, Fazail-e-Sadaqat, Fazail E Sadaqat urdu, Fazail E Sadaqat hindi, Fazail-e-Sadaqat URDU ONLY,
By silsilaekamaliya • Books, Books - Maulana Shah Kamal ur Rahman Sahab, Islamic Books, Khanqah e Kamaliya, Khutbat e Kamalia, Khutbat e Kamaliya • Tags: Fazail e Sadaqat, Fazail e Sadaqat - Khutbat e Kamaliya, Fazail E Sadaqat hindi, Fazail E Sadaqat urdu, Fazail-e-Sadaqat URDU ONLY, Khutbat e Kamalia, Khutbat e Kamaliya, فضائلِ صدقات