معنی بہت مہربان بن مانگے تمام مخلوقات کو ان کی ضرورت کی ہر چیز عطا فرمانے والے ،بلالحاظ کافرو مومن سب کو یکساں نوازنے والے ۔
اعداد ۲۹۸۔
یارحمن ۳۰۹
اثر
ساری کائنات میں آثار اللہ ہے انفس و آفاق میں ہمیں جو کچھ میسر ہے بے شمار بے حساب بے بہا سب اسی اسم مبارک سے متعلق ہے پیدا کرنے، قبضے میں رکھنے پرورش کرنے ،حکم چلانے عبادت لینے حیات بخشنے علم دینے ارداے سے نوازنے،قدرت عطاکرنے،اپنے بندوں کی ہرالتجا کو قبول فرمانے والے محسن اعظم ہیں ان سے ہرآن خصوصی اور عمومی ربط و تعلق دنیا اور آخرت کی کامیابی کاضامن ہے ۔
علاج
ہر نمازکے بعد ۳۰۹ مرتبہ یا رحمن کاذکر ذاکرکوسخی بناتاہے اور تغافل سے بچاکر دواماً ذکر الٰہی سے نوازتا ہے۔
May 24 2015
Ya Rahman
99 Names of Allah
Ya Rahman
اسم: رَحْمٰنْ

For English Translation Please Click Here
By silsilaekamaliya • 99 Names of Allah • Tags: AL-RAHMAN, AR-Rahman, Ya-Rahman