Jun 18 2016
Surah Al-Balad – Khutbat e Kamalia
تشریح سورۃ البلد- خطباتِ کمالیہ
مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
محترم حا ضر ین آج آپ حضر ات کی خدمت میں قر آن مجید کے تیسو یں پا رے کی سورہ بلد کی بیس آیا ت پڑ ھی گئی ہیں تیسو یں پا رے کے پندرھو یں رکو ع میں اللہ تعا لی نے کچھ قسمیں کھا کر بعض حقیقتیں بیا ن فر ما ئی ہیں اور سا تھ ہی سا تھ انسا ن کو عبر ت و نصیحت حا صل کر نے کے لئے خصو صی طر ز تکلم اختیار فر ما یا ہے ہجر ت سے پہلے نا زل ہو نے والی اس سو رتِ کر یمہ میں حق تعا لی شا نہ نے پہلے جس چیز کی قسم کھا ئی ہے وہ یہ ہے( لا ا قسم بھذ البلد )عا م طو ر پر شد ھ بد ھ و اقفیت رکھنے والے بھا ئی کبھی اس غلط فہمی کا شکا ر ہو جا تے ہیں کہ جہا ں کہیں قر آن مجید میں لام الف لا لکھا ہو ا ہو وہا ں اس کو نفی کے معنی میں صر ا حت کے سا تھ لے لیتے ہیں ایسا نہیں ہے بلکہ حق تعا لی لا اقسم کہکر قسم کھا رہے ہیں آپ اس با ت کو اس نہج پر سمجھئے کہ پہلے سے کو ئی کلا م چل رہا ہو اور سننے والا آدمی اس با ت کا انکا ر کر کے کو ئی دو سر ی با ت ثا بت کرنا چا ہتا ہو تو ایسے مو قع پر وہ شخص بعد میں بو لنے والا جو طر ز تخا طب اختیا ر کر تا ہے وہ مو قف ہے مثا ل کے طو ر پر کسی کے کھڑے رہنے کے با رے میں آپ نے اس با ت کا تذ کر ہ کیا کہ فلا ں شخص کھڑا ہو ا ہے تو ہم کیا کہتے ہیں مثا ل د یر ہا ہو ں نہیں نہیں بیٹھا ہو ا ہے جیسے نہیں کہنے کی وجہ سے ایک وہ کلا م جو پیچھے سے چل رہا تھا اس کی نفی کر تے ہو ئے ایک خا ص مو قف کی تا ئید اور تا کید کر نا منشاء ہو تاہے اس لئے جہا ں کہیں لا اقسم کے الفا ظ آئے ہیں قر آن مجید میں وہ سب قسم ہی کے لئے ہیں قسم نہیں کھا تا ہو ں کے معنی میں نہیں ہے بلکہ نہیں نہیں تم جیسا کہرہے ہو ویسا نہیں میں قسم کھا کر یہ با ت پختگی سے کہر ہا ہو ں اس منشاء کو وا ضح کر نا ہو تا ہے Read More
Surah Al-Balad – Khutbat e Kamalia
Mufassir e Quran Hazrath Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab DB, Son and Successor of Sultan ul Aarifeen Hazrath Sufi Sahab.
Oct 12 2016
Surah Al-Kawthar – Khutbat e Kamalia
Surah Al-Kawthar – Khutbat e Kamalia
Tashreef Surah Al-Kawthar by Hazrat Maulana shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhum.
تشریح سورۃ الکوثر – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۱۱
مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
لو گو ں کے ذہن میں یہ رہتا ہے کہ مو لو ی صاحب ہمارے رشتہ د ارو ں پر کچھ سحر کا اندیشہ ہے اور بعض لو گ کہتے ہیں کہ صاحب ہمارے رشتدارو ں میں حا سد ین کا اندیشہ ہے اور ہمارے اوپر کسی کی نظرِ بد کا اندیشہ ہے شیا طین و جنات کا اندیشہ ہے اور بہت سارے لو گو ں کو دشمنوں کا اندیشہ ہے کیا کر نا چا ہئے حق تعا لی نے فر ما یا کہ یہ دو حکم پو رے کر دیں با قی کی ذمداری میری ہے یہ ہے تیسری آیت تمہار ے دو کام باقی اے میرے حبیب ﷺ ( انّ شا نئک ھو الابتر ) جو بھی آپ کا دشمن ہو گا اس کو مٹا نا میرا کام ہے بحث اس سے نہیں چا ہے وہ ذات کایا صفات کا یا أٰلِ محمد کا دشمن ہو اس کو مٹا نا میرا کام ہے اے میرے حبیب جو آپ کے دشمن ہو ں گے چا ہے وہ ظا ہری دشمن ہو ں
یا با طنی دشمن ان کا نا م و نشا ن ختم ہو جا ئیں گے دیکھنا ہو تو دیکھ لو ابو جہل کو دیکھنا ہو تو دیکھ لو ابو لہب کو دیکھنا ہو تو دیکھ لو دنیا بھر کے نمر و دو ں کو فر عو نو ں کو اورھا مانو ں کو اللہ سے بغا وت کر نے والے اور حضرت محمد ﷺکے سا تھ دشمنی کر نے والے دیکھ لو ان لو گو ں کا کیا حشر ہو گیا قیا مت تک کے جتنے بھی انسان جو اللہ رب العز ت کے حقو ق کو ادا کر تے رہیں گے ان کے دشمنو ں کا قلع قمع کر نا ان کو بے حیثت کر دینا اور ان کو کیفر کردار تک پہو نچا دینا یہ اللہ تعا لی کی ذ مہ د اری ہے تو آقا ئے دو جہا ں ﷺ کے لئے یہ بر کت وابستہ ہے اب وہ آیت ہم کو کیو ں سنا ئی گئی وہ یہ بتلا نے کے لئے کہ حضور اکرم ﷺ کی بر کت سے اس کا فیض ان دو اعما ل کے سا تھ تم سے بھی مر بو ط ہو گا اس آیت کے سا تھ ایک ادنیٰ منا سبت کی بنیا د پر انظبا ط عملی میں جو کام ہمارے ذمہ میں ہے ہم وہ کام پو را کر یں گے تو پھر اللہ تعا لی با غیو ں کی بغا وت کو بھی ختم کر یں گے اور حا سدو ں کے حسد کو بھی ختم کر یں گے شر یرو ں کی شر ارتو ں کو بھی ختم کر یں گے دشمنو ں کی دشمنی کو بھی ختم کر یں گے نظرِ بد ڈا لنے والو ں کی نظرِ بد کے اثرا ت کو بھی ختم کر یں گے ۔ Click Here to Read full Article
By silsilaekamaliya • Books, Books - Maulana Shah Kamal ur Rahman Sahab, Dars e Quran, Islamic Books • Tags: Al-Kawthar, Explanation of Surat al-Kawthar, Surah Al Kausar, Surah Al-Kauthar, Surah Al-Kawthar, Surah Kawthar, Tafseer Surah Al-Kauthar, Tafsir of Chapter 108: Surah Al-Kauthar, Translation of Surah Al-Kauthar, What is the meaning of Kawthar?