Nikah Teen Talaq aur Uniform Civil Code

Nikah Teen Talaq aur Uniform Civil Code

Article by Hafez Maulvi Mohammed Wadood ur Rahman Maqsood
Son of Sufi e Azam Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhu.

Nikah Teen Talaq aur Uniform Civil Code
Nikah Teen Talaq aur Uniform Civil Code

نکاح، تین طلاق اور یکساں سیول کوڈ

 

حافظ مولوی محمد ودود الرحمٰن مقصور

 

صاحبزادہ صوفی ِاعظم مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم

 

ان دنو ں بھا ر ت میں تین طلا ق کو لے کر گر ما گر م بحث چھڑی ہو ئی ہے بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے اسلام اور مسلما نوں کو بد نام کر نے کی منظّم سازش رچی جا رہی ہے ،بعضے ٹی وی چینل تو اسی کا م کے لئے وقف ہیں ان کے پاس مسلمانوں کے خلا ف زہر اگلنے کے سوا کچھ نہیں ہے ،اسلام کو بد نام کر کے اپنے چینل کی ٹی آر پی (TRP)بڑھا نا چا ہتے ہیں ،وہ لو گ جو شر عی مسا ئل سے نابلد اور ناواقف ہیں ان کو مبا حثہ کے لئے بلا یا جا رہا ہے ،اور اس میں بطور مہمان شر کت کر نے والے اپنے آپ کو پوری قوم کے تر جمان سمجھ رہے ہیں ، جن کو اپنے گھر والوں کے حقو ق کا پتہ نہیں وہ دنیا کو حق دلا نے کے در پے ہیں در حقیقت اصل اِ شوز پر پردہ ڈالنے اور اپنی نا کا میوں کو مخفی رکھنے کے لئے واویلا مچا یا جا رہا ہے ۔
گنتی کے چند لو گ جن کو ٹی وی پر اپنے آپ کو دیکھنے کا جنون سوار ہے ، وہ خود کو عورتو ں کے حق کے لئے لڑ نے والے بہت بڑے کا ر کن یا نما ئند ہ سمجھ بیٹھے ہیں ، ان کا بیان با ر با ر دکھا کر ایک ہی رٹ لگا ئی جا رہی ہے ،اور اس کو پوری قوم کی تر جما نی کے ما نند دکھا یا جا رہا ہے۔
Click here to Read full Article

 

 

Nikah Teen Talaq aur Uniform Civil Code, nikah in quran,nikah in islam, Tripple Talaq DEBATE, On Triple Talaq And Uniform Civil Code, Uniform Civil Code – Triple talaq debate, Divorce in Islam, triple talaq, Justification for triple talaq, Serious about Uniform Civil Code?, Uniform civil code,